واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن اورکانگریشنل پاکستان کاکس کی بانی اور شریک چیئرپرسن شیلا جیکسن لی کو کینسرلاحق ہو گیا ۔ انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ 74سالہ امریکی سیاستدان شیلا جیکسن لی جو ماضی میں چھاتی کے کینسر کی بیماری میں بھی مبتلا رہ چکی ہیں۔