پاکستان کاکس کی بانی امریکی قانون ساز شیلا جیکسن کوکینسر ہوگیا

Jun 05, 2024

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن اورکانگریشنل پاکستان کاکس کی بانی اور شریک چیئرپرسن شیلا جیکسن لی کو کینسرلاحق ہو گیا ۔ انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ 74سالہ امریکی سیاستدان شیلا جیکسن لی جو ماضی میں چھاتی کے کینسر کی بیماری میں بھی مبتلا رہ چکی ہیں۔

مزیدخبریں