الجیرز(این این آئی)الجزائر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی مصنوعات یا برانڈز کے بائیکاٹ کے لئے نئی سوشل میڈیا مہم اسے زنگ لگنے دو شروع کردی ۔ اس مہم میں خاص طور پر پیپسی اور کوکا کولا سمیت سافٹ ڈرنکس کے خلاف مہم میں اسے زنگ لگنے دو کا نعرہ استعمال کیا گیا ہے۔