پیرمحل(نا مہ نگار) کمسن بچہ خسرہ وائرس میں مبتلا‘متاثرہ کی حالت خطرے سے باہر ہے ،ہیلتھ افسر۔ شہر کے مضا فاتی مو ضع خا نجوان کے رہا ئشی اجمل نامی شخص کا ایک سالہ بیٹا علی رضا خسرہ وائرس میں مبتلا ہو گیا ۔ خسرہ کا مریض سامنے آنے پر ڈپٹی ڈسرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کہنا تھا کہ مذ کورہ بچہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہے اور متاثرہ کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔