فیصل آباد میں والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دوشیزہ کی خودکشی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ دوشیزہ نے خودکشی کر لی‘ تھانہ ملت ٹاؤن باوا چک کی رہائشی راحیلہ بی بی دختر خالد کا کسی بات پر گھر والوں سے جھگڑا ہو گیا تو والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیںاور جان کی بازی ہارگئی۔

ای پیپر دی نیشن