راولپنڈی (عزیز علوی) پولیس گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر ہمایوں بشیر تارڑ کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیاانہیں فوری طور پر14 ماہ کی ڈیپوٹیشن پرفارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیویلپمنٹ آفس (FCDO) یوکے پاکستان سیریئس کرائم اینڈ لا انفورسمنٹ فیزii(UPSCALE2) رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے وہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سینٹرل پولیس آفس لاہور میں تعینات تھے ڈیپوٹیشن مدت کی تکمیل پر وہ براہ راست وفاق میں اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کریں گے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
پولیس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ہمایوں بشیر تارڑ پنجاب سے ریلیو
Jun 05, 2024