راولپنڈی) جنرل رپورٹر(ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی رانا سہیل نے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنا ن قتل کیس میں مسلم لیگی رہنما سینیٹر چوہدری تنویر، ان کے 2بیٹوں اور بھائی کی عبوری ضمانتوں پر فریقین کے وکلاکے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،منگل کے روز عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر فرقین کے وکلا نے دلائل دیئے۔
عدنا ن قتل کیس، چوہدری تنویر ودیگر کی عبوری ضمانتوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
Jun 05, 2024