ایمن آباد (نامہ نگار )ایمن آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی گوجرانوالہ یونیورسٹی کی ملحقہ 1-1/2کلو میٹر ڈیرا حاکم سنگھ روڈ کی تعمیر ضروری ہے سڑک ہذا کی تعمیر سے واہنڈو کالی صوبہ اور علاقہ کالر کے سینکڑوں دیہات کے طلباء و طالبات کو فائدہ ہوگا علاقہ بھر کی عوام نے متعلقہ ارباب اختیار سے سڑک کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔