جہلم، لینڈ ریکارڈ سنٹر شہریوں  کیلئے مسائلستان بن چکا 

جہلم(نامہ نگار) زمین مالکان کی سہولت کیلیے بننے والا لینڈ ریکارڈ سنٹر شہریوں کیلیے درد سر بن چکا ہے نام تبدیلی رقبے میں کمی پیشی ٹرانسفر اور دیگر کاموں کیلیے بغیر ایجنٹ کے جانے والے سائلسین کو بار بار سنٹر کے چکر لگوائے جاتے ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر عملے کے خلاف فلفور محکمانہ کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...