ہما رے ملک میں قانون ، ریاست موجو د ہیں، شیریں اسلم 

Jun 05, 2024

اٹک (نامہ نگار ) صدر ہیو من را ئٹ و پریزیڈنٹ سیف دا سو سائٹی مس شیریں اسلم نے کہا ہے کہ سرگو دھا میں 25 مئی کو تو ہین رسا لت کے حوالے سے جو وا قع پیش آیا اس شخص کو بغیر کسی قانون کے ما ر دیا گیا ، ہما رے ملک میں قانون ، ریاست موجو د ہیں اگر کسی شخص پر کوئی الزا م لگ جا تا ہے تو اسے گرفتار کر کے کیس فائل کیا جا تا ہے اور عدا لت سے سزا دلوا ئی جاتی ہے کبھی کسی کو خود نہیں ما را جاتا ، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، میری حکومت پاکستا ن سے اپیل ہے کہ تو ہین مذہب کے نام پر ہما رے ملک میں جو لوگ غلط را ستہ اختیا ر کر رہے ہیں  میری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نو از شریف ، گورنر پنجاب سردا ر سلیم حید ر خان اور دیگرمتعلقہ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ توہین مذہب کے نام پر جو افراد ذاتی رنجشیں نکال رہے ہیں ان کے خلا ف ایکشن لیا جائے ۔ 

مزیدخبریں