ارجنٹینا، نیشنل پارک میں کئی روز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار گلیشئرگرگیا۔ خوبصورت نظارےکو دنیابھرسے آنےوالے ہزاروں سیاحوں نے دیکھا۔

Mar 05, 2012 | 12:53

سفیر یاؤ جنگ
ارجنٹینا کے صوبے کروزمیں واقع نیشنل پارک میں موجود یہ دو سو فٹ چوڑا گلیشئیر گزشتہ کئی روز سے ٹکڑوں کی صورت میں زمین پر گررہاتھا۔اسے پانی کا حصہ بنتے دیکھنے کیلئے دنیا بھرسے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا ۔آئس ڈیم کےنام سے مشہوریہ گلیشئر آج مکمل طورپر پانی کا حصہ بن گیا۔خوبصورت نظارے کو ہزاروں سیاحوں نے دیکھا ۔بڑے گلیشئیرکے ٹوٹنےکا یہ منظرسن دوہزارآٹھ کے بعد دیکھاگیاہے۔
مزیدخبریں