قطعہ Mar 05, 2013 مراسلات میں بھی کس کس کا کروں ماتم بتاجل رہا ہے آج پھر کشمیر بھیمجھ کو مل کر دیر تک روتی رہیکل کراچی کی حزیں تصویر بھی (سلیم شاکر)