ٹیوٹا کے کنڈیکٹ اور پی ایس آئی سی ملازمین کے لئے 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الاو¿نس کی منظوری


لاہور (پ ر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے ٹیوٹا کنٹریکٹ اور PSIC ملازمین کے لئے 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الاو¿نس 2012کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز کو اتھارٹی کے 46 ویں اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرپرسن ٹیوٹا عارف سعید نے کی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...