اسلام آباد (پ ر) ملک کے سب سے بڑی انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے پی ٹی سی ایل کو جنوبی ایشیائی فیڈریشن آف اکاو¿نٹنٹس کی طرف سے ”مواصلاتی و اطلاعاتی ٹیکنالوجی“ کی کیٹگری میں ”بیسٹ پریرنٹڈ اکاو¿نٹس ایوارڈ 2011ءدیا گیا ہے۔ SAFA سارک ممالک کے چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ اور کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاو¿نٹنٹس اداروں پر مشتمل ہے۔