میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کا ملازم بار سلونا کے ہوٹل میں چوری کے موبائل خریدتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ 14 موبائل اور 4 سو یورو برآمد کر لئے گئے۔
سپین میں پی آئی اے کا ملازم چوری کے موبائل خریدتے ہوئے گرفتار
Mar 05, 2013