قسمت کا ستارہ ہمیشہ سے عروج پر ہے : صباءقمر


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صباءقمر نے کہا ہے کہ میری قسمت کا ستارہ ہمیشہ سے عروج پر ہے کیونکہ میں دل میں کسی کیلئے حسد اور بغض نہیں رکھتی سب کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں‘ شوبز کو صرف پیسہ جمع کرنے کیلئے نہیں بلکہ اسے اپنا گھر سمجھتی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن