برطانوی ملکہ الزبتھ دوم آنتوں کی سوزش کی شکایت پر ہسپتال داخل، حالت بہتر ہے: ڈاکٹرز

Mar 05, 2013

لندن (اے ایف پی) برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی ہسپتال میں حالت بہتر ہے انہیں آنتوں کی سوزش اور پیٹ درد کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ 86 سالہ ملکہ الزبتھ 10 سال کے دوران پہلی بار کسی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل ہوئی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ملکہ کو مزید ایک روز کنگ ایڈورڈ ہسپتال لندن میں مزید ایک روز رکنا پڑے گا۔

مزیدخبریں