ایم کیوایم کے وزراء کے تین ہفتے قبل بھیجے گئے استعفے گورنر سندھ نے منظور کرلیئے،ایم کیوایم کی جانب سے سندھ اسمبلی اجلاس میں آئی جی سندھ کی ان کیمرابریفنگ میں لیاری گنگ وار کے ملزمان کے مقدمات خارج کرنے کے بعد اجلاس سے واک آوٹ کرتے ہوئے استعفے دیئے گئے تھے تاہم گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بیرون ملک روانگی کے باعث تین ہفتے تک ایم کیوایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے تاہم آج گورنر سندھ نے استعفے منظور کرلیئے.