لاہور/رحیم یار خان (آئی این پی) ائرپورٹ ذرائع کے مطابق رحیم یارخان میں روجھان راڈارکا لنک بیٹھنے سے ریڈیو لنک مکمل طور پر بند ہوگیا جس کے بعد پڑوسی ممالک کے اے ٹی سی سے رابطہ کرکے طیاروں کو کنٹرول کیا گیا۔ لک پاس اور پسنی ریڈار میں آئے روز خرابی رہتی ہے لیکن مستقل بنیادوں پر کوئی قابل ذکر کام نہیں کرایاگیا جس پر عالمی ایوی ایشن نے بھی تنبیہ کی ہے کہ راڈارزکو ورکنگ میں لائیں۔
رحیم یار خان: راڈار میں فنی خرابی کے باعث سول ایوی ایشن کا طیاروں سے رابطہ معطل
Mar 05, 2014