خاتون اول بیگم کلثوم نواز اور انکی صاحبزادی مریم نواز شریف نجی دورے پر دبئی چلی گئیں

لاہور (خصوصی رپورٹر) خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نجی دورے پر گزشتہ روز پی آئی اے کی پرواز پی کے 32 کے ذریعے لاہور سے دبئی روانہ ہوگئیں۔ وزیراعظم پاکستان کے خاندان کی دونوں خواتین دبئی میں مقیم اپنی صاحبزادی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بہو سے ملاقات کیلئے گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...