شاہدآفریدی کیلئے گولڈمیڈل کا اعلان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالمجید شاہین نے بنگلہ دیش کیخلاف بہترین پرفارمنس پر شاہد آفریدی کیلئے گولڈ میڈل کا اعلان کیا ہے۔ عبدالمجید شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ایشیا کپ میں جیتی تو تمام کھلاڑیوں کو گولڈ میڈل دئیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن