کراچی دنیا کا دوسرا سستا ترین شہر پہلے نمبر پر بمبئی: اقتصادی رپورٹ

کراچی (بی بی سی اردو) ایک تازہ اقتصادی رپورٹ سے معلوم ہوا کہ دنیا کا سب سے سستا شہر ممبئی ہے جب کہ دوسرا نمبر پاکستانی شہر کراچی کا ہے۔ اس کے بعد پانچ سستے ترین شہروں میں بھارت کے شہر دہلی، نیپال کے شہر کٹھمنڈو اور شام کے شہر دمشق کا نام آتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن