سینٹ میں چوہدری نثار علی کے بیان نہ دینے کے خلاف اپوزیشن کا واک آئوٹ

منگل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں پرائیویٹ ممبرز ڈے تھا۔ ا پوزیشن ارکان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعہ پروفاقی وزیر داخلہ کی جگہ وزیر مملکت برائے داخلہ کا پالیسی بیان سننے سے انکار کر دیا اور  ایوان میں ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے بعد  واک آئوٹ کر دیا  اپوزیشن سینیٹرز جنہوں نے چوہدری نثار علی خان کے  بارے میں ’’غیر دوستانہ طرز عمل‘‘ اختیار کر رکھا اب چوہدری نثار علی خان کو سینیٹ کے اجلاس میں آنے کی ’’دہائی‘‘ دے رہے ہیں۔ دریں اثنا سپیکر ایاز صادق نے دستی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...