وزیراعظم بلوچستان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے خواہاں، عوام کو جلد خوشخبری سنائونگا: طلال اکبر بگٹی

کوئٹہ (این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو بہت جلد خوشخبری سنائوں گا۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ 4پانچ ماہ سے علاج کی غرض سے اسلام آباد میں ہوں۔ وزیراعظم بلوچستان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے خواہاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...