مکرمی! گذشتہ روز اسلام آباد میں میوزیکل کنسٹرٹ کا انعقاد کیا گیا وہ ملک جو بقول وزیراعظم حالت جنگ میں ہے وہاں موسیقی سے بھر پور پروگرام ملک کے دارالحکومت میں ہو رہے ہیں جسے میڈیا روح کی غذاءجبکہ ہم روح کے لئے وجا سمجھتے ہیں۔ ارباب اختیار سے گذارش ہے کہ ایسے پروگرامات بند کر دینے چاہیے۔(صائمہ ثاقب، رضا آجاد، فیصل آباد)