حکومت ایمپلی فائر ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لے: لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایمپلی فائر ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لے کیونکہ اس کا کاروبار کرنے والے خوف و ہراس کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ بہت سے تاجر کاروبار بند کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر سید محمود غزنوی نے بھی اس موقع پر خطاب کیا جبکہ وفد میں ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ بابر محمود، صدر شبیر لبھا، امین مظہر بٹ، معظم علی، حاجی نواز، سلیم بھٹی، شیخ عابد حسین و دیگر شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...