شیخوپورہ میں ایل این جی پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ درست ہے: خاور رشید

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزٹیو کمیٹی ممبر خواجہ خاور رشید اور چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی  ظہیر بھٹہ نے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے شیخوپورہ کے نزدیک ایل این جی پاور پلانٹ لگانے کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوششیں ضرور رنگ لائیں گی۔ شیخوپورہ کے نزدیک ایل این جی پلانٹ سے حاصل کردہ ایک ہزار میگا واٹ بجلی  توانائی بحران حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ توانائی بحران کے خاتمہ سے صنعتیں ترقی کرینگی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...