حب (نوائے وقت رپورٹ) حب کے علاقے رئیس گوٹھ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
حب: سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
Mar 05, 2015