اسلام آباد(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کو خوشامدی ہونے کی وجہ سے ذوالفقار علی بھٹو نے آرمی چیف بنایا۔ مصطفی کھر سے دوستی کی وجہ سے بھٹو نے مجھے نظرانداز کیا، کارگل آپریشن کی منصوبہ بندی سابق صدر پرویز مشرف نے کی۔