پشاور(نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید کا بی ایس کا نتیجہ امتحانی بے ضابطگی پر روک لیا گیا۔ وائس چانسلر جامعہ پشاور ڈاکٹر رسول جان کے مطابق بی ایس ماحولیات کے نتائج روک کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایک ہی دن امتحان اور نتیجے کی شکایت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید کا نتیجہ بے ضابطگی پر روک لیا گیا
Mar 05, 2015