نیو یارک ( اے ایف پی ) امریکہ میں 2 برس قبل بوسٹن میراتھن کے دوران بم نصب کرنے کے ملزم جوہر سارنیف نے سماعت کے دوران دھماکہ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔اس میں 3 افراد مارے گئے تھے ۔
بوسٹن دھماکے کیس کی سماعت ملزم نے اعتراف کر لیا : وکیل
Mar 05, 2015