کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں مزار قائد کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار کرلئے گئے۔ دونوں پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ ہیں۔
کراچی: مزار قائد کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے پر 2 سکیورٹی گارڈ گرفتار
Mar 05, 2015