تماثیل میں زیرنمائش ڈرامہ ’’اک تیرا دواخانہ‘‘ کی کاسٹ تبدیل

Mar 05, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) تماثیل تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ’’اک تیرا دواخانہ‘‘ کے پروڈیوسر اور کاسٹ تبدیل ہو گئی ہے۔ ڈرامے کے نئے پروڈیوسر سخی سرور ہیں جبکہ کاسٹ میں لکی ڈئیر، اکرم اداس، نواز انجم، پائل چودھری، رائما خان، سیمی خان، سارہ خان، نیلو خان، پریا خان اور ثویہ خان شامل ہیں۔

مزیدخبریں