پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ ائربیس جانے کی اجازت دی تو اعتراض نہیں ہوگا: بھارتی ائر چیف

پٹھانکوٹ (آئی این پی) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اروپ راہا نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ ائیربیس میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو داخل ہونے کی اجازت دینا دفاع کا معاملہ نہیں سیاسی فیصلہ ہے۔ پٹھانکوٹ ائربیس پر حملے کے قصورواروں کے خلاف کاروائی کیلئے ہونے والی تحقیقات کا ٹھوس نتیجہ چاہتے ہیں۔ جمعہ کو وزیر دفاع منوہر پریکرکے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہاکہ اگر حکومت پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو اجازت دیتی ہے تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...