اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جولائی سے جنوری کے درمیان کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ منافع بیرون ملک بھیجا رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران 23 فیصد سرمایہ بیرون ملک منتقل ہوا۔ سات ماہ کے دوران سرمایہ کاری 81 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی۔ مالیاتی اداروں کی طرف سے 25 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک بھیجا گیا۔
سٹیٹ بنک