لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور اور اسد عمر آج قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔ چودھری سرور انگلینڈ سے میچ دیکھنے لاہور آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ دہشت گرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔
تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور اسد عمر آج قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے
Mar 05, 2017