فیروزوالہ ‘ گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بہن کو ڈنڈے مارکر قتل کردیا

فیروزوالہ(نامہ نگار)تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان ندیم نے مشتعل ہوکر ڈنڈے مار کر بہن لبنیٰ بی بی کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مقتولہ کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں بہن بھائی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن