لاہور (آئی این پی) لبرٹی مارکیٹ کے پختون تاجروں، ننھے شائقین نے پشتوگانوں پر علاقائی رقص کیا۔ پٹھان تاجر برادری پشاور زلمی کی جیت کیلئے پرعزم ہے۔ لبرٹی مارکیٹ کے پختون تاجر پشاور زلمی کو سپورٹ کر رہے ہیں، ننھے شائقین نے پشتو گانوں پر ڈانس کرکے سب کے دل جیت لیے۔