لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے ٹائون شپ کی نصیبہ بی بی اور اس کے بچوں کو دبئی بھجوادیا۔ تلخ کلامی کے دوران نصیبہ بی بی نے کہا کہ اسکا شوہر شہزاد حسین اس پر ظلم کرتا ۔
لاہور ائرپورٹ پر شوہر کا ہنگامہ انتظامیہ نے خاتون اور بچوں کو دبئی بھجوا دیا
Mar 05, 2017