القاعدہ، داعش کے خلاف امریکہ مزید کمانڈو یمن بھیجے گا : رپورٹ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی چینل اے بی سی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی مہم کے سلسلہ پینٹاگون نے خفیہ طور پر مشرقی وسطی اور شمالی افریقہ میں سپیشل آپریشنز کے مزید اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم دیدیا جبکہ یمن میں مزید کمانڈوز بھیجے جائینگے۔ ٹرمپ القاعدہ اور داعش کے خلاف کارروائی کا دائرہ اختیار بڑھانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن