دبئی + کراچی (نوائے وقت رپورٹ+ وقائع نگار) گورنر سندھ محمد زبیر نے دبئی میں سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی جس میں صوبے کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد زبیر نے کہا کہ صوبے کی بہتر خدمت کرنے کی کوشش کروں گا، آپ کے تجربے اور رہنمائی کی بھی ضرورت ہے۔