تمام مذاہب بھائی چارہ بڑھانے پر زور دیں : شاہ سلمان وفد سے ملاقات

جکارتہ (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے شاہ سلمان اور انڈونیشیا کے صدر ج کویڈودو نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے مختلف مذاہب کے نمائندگان پر مبنی وفد سے جکارتہ میں ملاقات کی۔ سعودی فرماں رواں نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کو بھائی چارہ بڑھانے پر زور دینا ہوگا۔ انڈونیشیا کے صدر کا کہنا تھا دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے مذاہب کے درمیان ہم آہنگی ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...