واشنگٹن (صباح نیوز) مصری نژاد مسلمان نوجوان ڈاکٹرعبدالرحمن محمد السید نے امریکی ریاستی مشی گن کے گورنر کے عہدے کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اگر وہ اپنے اس عزم میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ امریکہ کی کسی ریاست کے پہلے مسلمان گورنر ہوں گے۔