چین میں حکومتی معاوضے کیلئے پورا گاؤں طلاق لینے پر تیار

Mar 05, 2017

بیجنگ(اے این این) مشرقی چین کے ایک گاؤں میں حکومت کی جانب سے جبراً بے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دراصل میں یہاں مقیم لوگوں کے گھروں کو زبردستی منہدم کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں