ٹورنٹو (اے پی پی) کینیڈا کے شہریوں نے فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔مشرق وسطی میں امن و انصاف کی حامی نامی ایک این جی او نے کینیڈا کے شہریوں سے کرائے گئے سروے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کے شہری حامی ہیں۔
کینیڈا کے شہریوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Mar 05, 2017