اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)ممتاز غیر سرکاری تنظیم ”ساحل“ نے بچوں کے حقوق کے بارے میں جامع کوریج کرنے پر 2017ءکا چائلڈ فرینڈلی ایوارڈ نوائے وقت کودینے کا فیصلہ کیا ہے۔”ساحل“ کی جانب سے 22مارچ کو ایک خصوصی تقریب میں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔
;”ساحل“ کا 2017ءکا چائلڈ فرینڈلی ایوارڈ ”نوائے وقت“ کو دینے کا فیصلہ
Mar 05, 2017