غیرمعیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاءخوردونوش کیخلاف مہم جاری رہی

Mar 05, 2017

اسلام آباد(نامہ نگار) مئےر اسلام آباد و چےئر مےن سی ڈی اے شےخ انصر عزےز کی ہداےت پر مےٹروپولےٹن کارپورےشن اسلام آباد کے ہےلتھ سروسز ڈائرےکٹورےٹ کی اسلام آباد مےںغےر معےاری اور ملاوٹ شدہ اشےاءخوردو نوش کی فروخت کے خلاف مہم جاری ہے تاکہ شہریوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق معیاری اشیاءفراہم کی جا سکیں، گذشتہ ہفتے خصوصی طور پر تشکےل دی گئیں ہےلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ کی ٹےمےں شہر بھر میں چھا پے مار کر ملا وٹ شدہ اور حفظا ن صحت کے اصولوں کے منا فی کھانے پےنے کی اشےاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کا روائےاں عمل مےں لائی گئی ، مئےر اسلام آباد و چےئر مےن سی ڈی اے نے مزید ہدایت کی کہ حفظان صحت کے اصولوں اور قوانےن پر عملدرآمد کو ےقےنی بناےا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کا روائی کی جائے اور اس ضمن مےں انہےں روزانہ کی بنےاد پر کارکردگی رپورٹ پےش کی جائے۔

مزیدخبریں