انوکھی خوشی: ڈیرن سیمی کا فائنل جیتنے پر پوری ٹیم و انتظامیہ کی”ٹینڈ“ کرانے کا اعلان

Mar 05, 2017 | 14:03

ویب ڈیسک

 پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیتنے کی صورت میں پوری ٹیم ، انتظامیہ اور ٹیم کے مالک جاوید آفریدی سمیت ” ٹینڈ “ کرانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم مالک جاوید آفریدی کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کی صورت میں پوری ٹیم ، انتظامیہ اور ٹیم آنر جاوید آفریدی سمیت آدھا سر منڈوانے کا اعلان کردیا۔

مزیدخبریں