ملتان: پولیس کی کارروائیاں 17 مفرور ملزم گرفتار‘ منشیات برآمد

Mar 05, 2018

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان منشیات فروشی، جوئے اور مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ گرفتار ملزمان سے منشیات بھی برآمد کی گئی۔
ملتان/کارروائیاں

مزیدخبریں