کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کے سابق وزیراعلی چیف آف جھالاوان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر ،رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری سینٹ کا ووٹ استعمال کرنے کے بعد بذریعہ طیارہ کراچی پہنچ گئے جہاں پر وہ چند روز قیام کرینگے اور 6مارچ کو مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کرینگے جس میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔
ثنااللہ زہری